نام: گُلزیب زیباؔ
تعلیم: ایم اے ماس کمیونیکیشنز / ماسٹرز سوشل کیئر یوکےانگلش انٹر پریٹر
2003 سے سینٹرل لندن کی رھایشی – اس پہلے کراچی سے تعلق
سنہ پیدایش 1971
تصانیف : 4 شایع شدہ کتابیں، جن میں 3 شاعری
کےاورایک افسانوں/ کہانیوں کا مجموعہ
شاعری کے مجموعے
1- گُل ریگزار
2- کیکٹس
3- عکس جاں
افسانوں اور کہانیوں کا مجموعہ: زندہ کہانیاں
ذاتی صفات
1– دُ نیاے اُردوشاعری کی سب سے ذیادہ تیز رفتاراورذودگو، فی البدیہہ/طرحئی مشاعروں کی شاعرہ
2- 5 سال کی عمر سے باقاعدہ اشعار کہہ رھی ھیں –
3- جو ایک ھی مشاعرے کی نشست میں 20سے 8 فی البدیہہ، انتہائی معیاری اشعار کہنے کا ریکارڈ ھیں
4- دُنیاے اردو ادب کی پہلی مزاح گو خاتون شاعرہ جنہوں نے 1991 سے بین الاقوامی مزاحئیہ مشاعرے پڑھے
5- درجنوں انٹرنیشنل مشاعرے پڑھ چکی ہیں
اُردو کی خدمت
فیس بک پر 2012 سے ھفتہ وار مشاعرے آن لاین طرحئی مشاعرے کروارھی ھیں،
جن میں نیے شعراء کی بھرپور اصلاح و رھنمائی کی جاتی ھے۔
- Gulzeb Zeba
- Urdu Poet
- Story Writer
- London, UK
- گُلزیب زیبا
- اُردو شاعرہ
- افسانہ نِگار
- لندن